شدید گرمی میں پسینے کی بو سے پریشان ہیں تو اس ٹوٹکے کو گرمیوں میں معمول بنالیں اور پسینے کی بو سے پائیں چھٹکارا

image
۔ پسینے کی بو ختم کرنے کے لئے بازار سے پھٹکری لے لیں ۔

۔ پھر پیپر منٹ ( جو پان شاپ میں آسانی سے دستیاب ہوتاہے ) وہ بھی لے لیں ۔

۔ اب آپ نہالیں اور نہانے کے بعد آدھی بالٹی پانی لیں ۔

۔ اب اس میں 3/1چائے کے چمچ پھٹکری اور کرسٹل پیپر منٹ کو ڈال کر پانی میں اچھی طرح مکس کرکے اپنے جسم کو دھو لیں

۔ پھر ایک مگ پانی کا لیکر اس میں دو قطرے عطر ڈال دیں اور اچھی طرح اپنے جسم پر لگا لیں جتنا ممکن ہو ۔

۔ ایسا کرنے سے پسینے کی بُو نہیں آئے گی ۔

You May Also Like :
مزید

Pasiny Ki Badboo Khtm Krny Ka Tarika

Pasiny Ki Badboo Khtm Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pasiny Ki Badboo Khtm Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.