پردے کی دھلائی کا ایسا طریقہ جس سے اس میں لگے رنگ بھی نہیں ٹوٹے گے اور پردہ بھی چمک جائے گا

image
پردے دھونا نہایت ہی مشکل کام ہے کیونکہ خواتین جب پردے دھوتی ہیں تو اس کی رنگ پردے سے ٹوٹ کر باہر نکل آتے ہیں یا پھر خراب ہوجاتی ہیں۔ جس سے پردہ کسی کام کا نہیں رہتا ہے۔ لیکں اج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے پردے کے رنگ خراب نہیں ہونگے اور پردے دھل کر بالکل صاف ہوجائیں گیں۔

  • * اس کے لیے مشین میں نیم گرم پانی ڈالیں۔

  • * پھر حسب ضرورت سرف میں بیکنگ سوڈا شامل کریں اور مشین میں ڈال دیں۔

  • * پردوں کی تمام رنگ کو ایک دوسرے کے اوپر فولڈ کرکے اندر کی جانب کسی رسی کی مدد سے باندھ دیں۔

  • * پھر مشین میں دھولیں اور دھلنے کے بعد رسی کھول کر خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔

  • * پردے میں لگے داغ بالکل صاف ہوجائیں گیں اور یہ چمک جائیں گیں۔

You May Also Like :
مزید

Parde Dhonay Ka Tarika

Parde Dhonay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Parde Dhonay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.