ایسا کمال کا طریقہ جو نیل کٹر سے زنگ کی کردے چھٹی اور بنائے اسے دوبارہ استعمال کے قابل

image
اکثر ہم نیل کٹر زنگ لگنے کے باعث پھینک دیتے ہیں یا زنگ لگنے کے باوجود خراب نیل کٹر کا ہی استعمال کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ زنگ والا نیل کٹر استعمال کرنا آپ کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔اس لیے زنگ لگے نیل کٹر کے استعمال سے گریز کریں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ زنگ لگے نیل کٹر کو صاف کرسکتے ہیں۔

  • *  ایک گلاس میں سرکہ ڈالیں اور اس میں نیل کٹر ڈبو دیں۔

  • *  اب اس کو ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  • *  اس کے بعد نیل کٹر سرکے سے نکال لیں اور ٹوتھ برش کی مدد سے صاف کریں اور خشک کرلیں۔

  • *  اس طریقے سے زنگ لگا نیل کٹر بالکل صاف ہوجائے گا اور استعمال کے قابل بن جائے گا۔

     

You May Also Like :
مزید

Nail Cutter Saaf Karne Ka Tarika

Nail Cutter Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Nail Cutter Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.