میتھی کی کڑواہٹ کی وجہ سے ذائقہ خراب ہوجاتا ہے؟ تو میتھی کو اس طریقے سے دھوئیں اور کی کڑواہٹ منٹوں میں ختم کریں اور بنائیں مزیدار میتھی جھٹ پٹ

image
میتھی ایسی سبزی ہے جو تقریباً ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے اور مزیدار ذائقہ کی وجہ سے ہر کوئی اسے پسند کرتا ہے۔ لیکن اکثر اس میں کڑواہٹ پائی جاتی ہے جو اس کے ذائقے کو بھی متاثر کردیتی ہے۔ میتھی کی کڑواہٹ کو کیسے ختم کیا جائے اس کا نسخہ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں جس کے استعمال سے اس کی کڑواہٹ ختم ہوجائے گی اور آپ مزیدار میتھی کا سالن، پراٹھے اور گرما گرم پکوان کا مزہ لے سکیں گے۔

  • * میتھی کو باریک کاٹ لیں۔

  • * پھر اس کو دھولیں اور تھوڑی سی ہلدی کے ساتھ 20 منٹ کے لیے بھگو دیں۔ 

  • * اس کے بعد استعمال کریں کیونکہ ایسا کرنے سے اس کی کڑواہٹ نکل جائے گی اور اس کا مزیدار ذائقہ برقرار رہے گا۔ 

You May Also Like :
مزید

Methi Ki Karwahat Dur Karne Ka Tarika

Methi Ki Karwahat Dur Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Methi Ki Karwahat Dur Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.