گرمی میں باہر سے آنے والے مہمانوں کے لیے لیموں پانی تیار کرکے پہلے ہی فریز کرلیں تاکہ اس گرمی میں وقت کے ساتھ کام کی بھی بچت ہوجائے

image
۔ جب لیموں سستے ہوں تو ان کا رس نکال کر تھوڑی چینی اور نمک ملا کر پکالیں

۔ پھر اسے جما دیں-

۔ جب جم جائے تو نکال کر ایک تھیلی میں ڈال کر فریز کرلیں-

۔ اس طریقے سے آپ مہمانوں کو آسانی سے لیموں کا شربت پیش کرسکتے ہیں-

صرف ایک گلاس پانی میں ایک یا دو کیوب ڈال کر چند سیکنڈ میں شربت تیار ہوگا-

You May Also Like :
مزید

Limboo Pani Freez Krny Ka Tarika

Limboo Pani Freez Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Limboo Pani Freez Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.