لکڑی کا چمچ اب خراب نہیں ہوگا اور چلے گا لمبے عرصے تک صرف اس آسان طریقے سے

image
آج کل اکثر خواتین کچن میں کھانے بنانے کے لیے لکڑی کا چمچ استعمال کرتی ہیں کیونکہ اس سے کھانے کا مصالحہ تیار کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔ لیکن یہ زیادہ دن تک نہیں چلتا اور اس کی شکل عجیب سفید رنگ کی ہوجاتی ہے جیسے اس میں پھپوندی لگ گئی ہو اور یہ خراب ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے تو یہ ٹپ آپ کے لیے ہی ہے- بتائے گئے اس طریقے سے آپ لکڑی کے چمچ کی زندگی کو بڑھا سکتی ہیں۔

  • * اس چمچ کو استعمال کے بعد اچھی طرح دھولیں۔

  • * پھر اس کو خشک کرلیں اور سرسوں یا زیتون کا تیل لے لیں۔ 

  • * تیل کو لکڑی کے پورے چمچ پر اچھی طرح لگائیں اور رکھ دیں۔ 

  • * اس چمچ کو جتنا چاہیں استعمال کریں یہ جلدی خراب نہیں ہوگا اور نہ ہی اس میں پھپوندی لگے گی۔ 

You May Also Like :
مزید

Lakri Ka Chamach Saaf Karne Ka Tarika

Lakri Ka Chamach Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Lakri Ka Chamach Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.