۔ باورچی خانہ کی درازوں میں اگر تیز پات کا پتہ رکھ دیں تو کوئی بھی کیڑا اندر نہیں آئے گا۔
کچن کاؤنٹر اگر بہت زیادہ گندا ہوگیا ہے اور اس چکنائی کے ضدی داغ جمے ہوئے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں ۔
۔ بلیج اور واشنگ پاؤڈر دونوں حسب ضرورت مکس کرکے کچن کاونٹر پر رگڑیں ۔
۔ تھوڑی دیر بعد دھولیں ۔
۔ آپ کا کچن کاؤنٹر بالکل صاف وشفاف ہوجائے گا۔