مہنگی لیدر جیکٹ گندی ہوگئی ہے؟ تو پریشانی کی بات نہیں یہ آسان ٹپ آزمائیں اور اپنی مہنگی جیکٹ کو چمکائیں منٹوں میں

image
لیدر کی جیکٹ خوبصورت لگنے کے ساتھ ساتھ گرم بھی ہوتی ہے جس کے باعث زیادہ تر لوگ اس کا استعمال سردیوں میں لازمی کرتے ہیں۔ لیدر کی جیکٹ کا رجحان مرد اور خواتین دونوں میں پایا جاتا ہے- جس کے باعث آج ہم آپ سے یہ ٹپ شیئر کرنے جارہے ہیں کیونکہ اکثر لوگ لیدر کی جیکٹ کی صفائی کو لے کر پریشان ہوتے ہیں کیونکہ یہ بہت مہنگی ہوتی ہے اور اس کو غلط طریقے سے صاف کرنے کی وجہ سے یہ خراب ہوجاتی ہے۔

چونکہ لیدر کی جیکٹ نرم ہوتی ہے تو اس پر برش یا بھاری ہاتھ سے صفائی اس کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہے جس کے بعد یہ استعمال کے قابل بھی نہیں رہتی۔

آئیں ہم آپ کو اس کی صفائی کا طریقہ بتاتے ہیں جو نہایت کارآمد ہوگا۔

  • * ایک اسپرے بوتل میں حسب ضرورت شیمپو ڈالیں۔

  • * پھر اس میں ایک گلاس پانی شامل کریں۔ 

  • * مکسچر کو مکس کریں۔ 

  • * اب جیکٹ کے آگے پیچھے اچھی طرح اسپرے کریں اور روئی کا بڑا ٹکڑا لے کر اس کو ہلکے ہاتھوں سے صاف کریں۔ 

  • * جیکٹ بالکل صاف ہوجائے گی اور چمک جائے گی پھر اس کو ہینگر کردیں تاکہ ہوا لگے اور یہ خشک ہوجائے۔ 

You May Also Like :
مزید

Jacket Saaf Karne Ka Tarika

Jacket Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Jacket Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.