مہندی گھر میں بنائیں اور ہاتھوں میں خوبصورت ڈیزائن لگوائیں وہ بھی بغیر کسی کیمیکل کے

image
۔ آٹھ لونگ اور دو کھانے کے چمچ کافی کو ایک کپ پانی میں ملاکر اچھی طرح حل کریں

۔ پھر اس مکسچر کو ابال کر چھان لیں ۔

۔ اب اس میں ایک چمچ لیموں کا رس مہندی میں شامل کرکے حل کریں

۔ پھر لونگ کا مکسچر چمچ کی مدد سے مہندی میں ڈالتے جائیں اور حل کرتے جائیں ۔

۔ 30 ملی لیٹر عطر مہندی کے پیسٹ میں شامل کریں اور حل کردیں ۔

۔ اب اس مکسچر کو رات بھر گرم جگہ پر رکھ دیں ۔

۔ پھر اسے مہندی کے کون میں بھر کر استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Me Mehandi Cone Bnany Ka Tarika

Ghar Me Mehandi Cone Bnany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghar Me Mehandi Cone Bnany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.