فرنیچر پر رگڑ اور خراش پڑ گئی ہے؟ تو خرچے کی ضرورت نہیں یہ سستا طریقہ اپنائیں اور فرنیچر پر لگی رگڑ کو بھگائیں

image
اکثر دیکھا گیا ہے کہ لکڑی کے فرنیچر پر رگڑ یا خراش لگ جاتی ہے اور خوبصورت سے خوبصورت فرنیچر بد نما لگنے لگتا ہے۔ آج کل یہ مسئلہ ہر ایک گھر کو چھوڑ کر دوسرے گھر میں موجود ہے۔ کوئی گھر تبدیل کرنے کے باعث اس مسئلے کا شکار ہے تو کوئی بچوں کی شرارت میں کی گئی فرنیچر پر خراش لگائے جانے کا شکار ہے۔

لیکن وجہ چائے جو بھی ہو فرنیچر کو ٹھیک کروانے کے لیے خرچہ ہو ہی جاتا ہے کیونکہ اس مسئلے کے لیے یا تو آپ کو فرنیچر پینٹ کروانا پڑتا ہے یا کچھ عرصے میں فرنیچر تبدیل جس میں آپ کا کافی خرچہ ہوجاتا ہے۔ لیکن آج ہم اس مسئلے کا آزمودہ حل ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

  • *  بوتل اسپرے لیں اور اس میں ایک گلاس کوکنگ آئل لیں اور آدھا کپ سرکہ شامل کریں۔

  • * اس مکسچر کو اچھی طرح ملا لیں۔

  • * اب فرنیچر پر لگی رگڑ یا خراش پر اچھی طرح اسپرے کریں اور چھوٹے تولیے کی مدد سے ہلکے ہاتھوں سے صاف کریں۔

  • * فرنیچر پر لگی رگڑ اور خراش یوں دور ہوگی جیسے لگی ہی نہ ہو۔

You May Also Like :
مزید

Furniture Se Nishan Saaf Karne Ka Tarika

Furniture Se Nishan Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Furniture Se Nishan Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.