عید کے میٹھے کے لیے ڈرائی فروٹ کاٹنے میں مشکل ہوتی ہے؟ تو ایک ساتھ زیادہ ڈرائی فروٹ کاٹنے کی آسان ٹپ آزمائیں اور انھیں فٹافٹ کاٹ لیں

image
میٹھی عید کی خوشیوں میں میٹھا تو لازمی بناتی ہیں اور صبح صبح ناشتہ پر سب کو میٹھا ضرور ہی چاہیے ہوتا ہے، اور میٹھا بن جائے تو ڈرائی فروٹ کو کاٹنے میں اکثر وقت لگ جاتا ہے کیونکہ یہ سخت زیادہ ہوتے ہیں تو چلیں آج بتاتے ہیں آپ کو کیسے آپ آسانی سے ان کو جلدی کاٹ سکتی ہیں۔

ٹپ:

٭ ڈرائی فروٹ کو آسانی سے کاٹنے کے لیے پہلے ان کو آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں-

٭ پھر ان کو نیم گرم پانی میں کچھ دیر بھگو دیں۔

٭ آپ دیکھیں گی کہ یہ نرم ہوگئے ہیں اور آسانی سے چھری کے ساتھ کاٹ لیں۔

٭ اگر پھر بھی نہ کٹیں تو اپنی چھری پر تھوڑی سی آگ پر سیک لیں اور احتیاط سے کاٹ لیں۔ باآسانی کٹ جائیں گے آپ کے تمام ڈرائی فروٹس۔

You May Also Like :
مزید

Dry Fruit Katne Ka Sahi Tarika

Dry Fruit Katne Ka Sahi Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dry Fruit Katne Ka Sahi Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.