گھر میں موجود مکڑی کے جالے ایک بار اس نمک والے نسخے سے صاف کریں اور پائیں مہینوں بھر کی چھٹی

image
گھر کے کونوں میں لگے مکڑی کے جالے کو اس معمولی نسخے کے ذریعے صاف کریں اور مہینوں تک جالوں کی صفائی سے جان چھڑوائیں

دیواروں کی صفائی تو کرلیتے ہیں لیکن کونوں میں لگے جالوں کو فوری صاف کرنا قدرے مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ وہ اونچے زیادہ ہوتے ہیں اور ان کو صاف کرنے کے لئے وقت بھی زیادہ چاہیے ہوتا ہے۔

آپ بھی گھر کے تمام کونوں میں لگے جالوں سے اس آسان نسخے کو استعمال کر کے اپنی جان چھڑوائیں اور کریں گھر کو صاف شفاف۔

ٹپ:

٭ نرم چادر کے کپڑے کو چوکور کاٹ لیں اوراس کو نیم گرم پانی میں ڈبوئیں۔ پھر اسے کسی بڑے ڈنڈے پر لپیٹ لیں ۔

٭ ایک اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اس ڈنڈے کو اس پر لپیٹ دیں۔

٭ پھر اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں اس طرح آپ کچھ مہینوں تک جالوں کی صفائی کرنے سے بچ جائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Dewar Se Jala Saaf Karne Ka Tarika

Dewar Se Jala Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dewar Se Jala Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.