انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ڈالگونا اسپیشل کولڈ کافی بنائیں، قرنطینہ میں ذائقہ دار کولڈ کافی سب کو پلائیں

image
آجکل جہاں دیکھو وہیں ڈالگونا اسپیشل کافی کے چرچے سنائی دے رہے ہیں، تو چلیں ذرا ہم بھی تو بنائیں کیسے بنتی ہے یہ ذائقہ دار کولڈ کافی!

طریقہ:

٭ دوو چمچ کافی اور ایک چمچ چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں کہ کافی اپنا رنگ بدل کر گولڈن ہوجائے۔

٭ اب گلاس میں آدھا کپ ٹھنڈا دودھ ڈالیں اور اس میں چمچ کی مدد سے اوپر وہ پھٹی ہوئی کافی ڈال دیں۔ لیجئیے تیار ہوگئی آپ کی اسپیشل ڈالگونا کافی۔

کافی پی لی۔۔۔واہ۔۔ کیا آسانی سے بن گئی۔ اب ذرا یہ بھی تو جان لیں کہ یہ جنوبی کوریا میںسب سے زیادہ بنائی جانے والی ایک عام سی کافی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Dalgona Coffee Banane Ka Tarika

Dalgona Coffee Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dalgona Coffee Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.