چائے کی چھنی بہت گندی ہوگئی ہے؟ تو بنائیں اسکو بالکل نئے جیسا صاف تو اب گندی سے گندی چھنی ہوگی چٹکیوں میں صاف

image
چائے کی چھنی اکثر بہت گندی ہوجاتی ہے۔ اس کی جالی کے ارد گرد گندگی جم جاتی ہے جو دھلنے سے بھی صاف نہیں ہوتی ہے۔ اس کے لیے آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں بہترین ٹپ۔

* ایک پیالے میں آدہ کپ سرکہ ڈالیں۔

* پھر اس میں حسب ضرورت بیکنگ سوڈا شامل کرلیں۔

* پھر چائے کی چھنی کو پندرہ منٹ کے لیے اس میں بھگودیں۔

* اس کے بعد چائے کی چھنی کو ٹوتھ برش کی مدد سے رگڑھ کر دھولیں۔

* چائے کی چھنی بلکل نئی جیسی ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Chai Ki Channi Saaf Karne Ki Tip

Chai Ki Channi Saaf Karne Ki Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chai Ki Channi Saaf Karne Ki Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.