کیک رسک صرف 20 منٹ میں بنائیں اور لطف اٹھائیں

image
۔ میدے میں پیلا رنگ،بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کر لیں۔

۔ اب انڈے چینی مکھن کو بیٹ کرلیں۔

۔ پھر میدہ ڈالیں مکس کریں اور پین میں ڈال کرانکو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک ہونے رکھ دیں۔

۔ 20منٹ میں ریڈی ہونگے ریڈی ہونے پر نکال کر کیک رسک کٹ کریں

۔ پھر اوون کی ٹرے میں پھیلا کر دوبارہ بیک کریں ۔

۔ 15منٹ براﺅن ہونے پر نکال کر پیش کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Cake Rusk Banane Ka Tarika

Cake Rusk Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Cake Rusk Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.