بریانی دم دیتے وقت جل جاتی ہے تو اب اپنائیں یہ طریقہ جس سے بریانی دم دیتے وقت نہ تو جلے گی نہ چپکے گی

image
اکثر دیکھا گیا ہے کہ خواتین بریانی بناتے وقت جب اس کو دم دیتی ہیں تو یہ نیچے سے چپک جاتی ہے۔ اور اس وجہ سے بریانی کے چاول اور ذائقہ دونوں خراب ہوجاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کے لیے اس مسئلے کا حل لائے ہیں جس سے نہ تو بریانی کے چاول چپکے گیں اور نہ ہی اس کا ذائقہ خراب ہوگا۔

  • *  بریانی کے چاول میں جب دم لگانے لگیں تو چالوں کی تہہ سے پہلے آلو کے سلائز کاٹ کے اسکی تہہ بچھا دیں۔

  • * پھر اس کے اوپر چاول اور قورمے کی تہہ جس طرح لگاتے ہیں ویسے لگا دیں۔

  • * ایسا کرنے سے بریانی پتیلی کے تلے میں چپکنے کی وجہ سے جلے گی نہیں اور بریانی کا ذائقہ رہے گا مزیدار۔

You May Also Like :
مزید

Biryani Ko Dam Dety Waqt Jalne Se Bachany Ka Tarika

Biryani Ko Dam Dety Waqt Jalne Se Bachany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Biryani Ko Dam Dety Waqt Jalne Se Bachany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.