چوڑیاں ہو یا کڑے پہننے میں مشکل ہوتی ہے تو یہ طریقہ اپنائیں اور پہنیں چوڑیوں کو آسانی سے

image
خواتین کی عید کی تیاریاں تو سب ہی جانتے ہیں مہندی، کپڑے، جیولری سب ہی پہننی لازمی ہوتی ہے۔

وہیں ہاتھوں میں کھنکتی چھوڑیاں سب کو ہی پسند ہیں لیکن کبھی کبھی ہاتھوں میں چوڑیاں پہنتے وقت تکلیف ہوجاتی ہے کیونکہ اکثر تمام چوڑیاں سائز کی نہیں ملتی یا پہلے لی گئی چوڑیاں پہنیں تو ہاتھ میں پھنسنے لگتی ہیں اور پہننے میں ٹوٹ بھی جاتی ہیں۔

اس عید پہنیں چوڑیاں آرام سے بغیر ٹوٹے بغیر چھبے اس آسان سے ٹوٹکے سے۔

ٹپ:

٭ ہاتھوں کو پانی سے دھو کر خشک کرلیں تاکہ ہاتھ نرم ہوجائیں۔

٭ پھر ان پر کوئی چکنی کریم یا لوشن لگالیں۔

٭ اس کے بعد آسانی سے اپنی چوڑیاں پہن لیں ہاتھوں میں۔

پھر بھی اگر آپ کو چوڑی پہننے میں کوئی تکلیف محسوس ہورہی ہو تو بتائی گئی یہ ٹپ بھی ٹرائی کرلیں۔

٭ ہاتھوں پر پلاسٹک کی تھیلی پہن کر اوپر سے چوڑیاں پہن لیں۔

تو نہ ہی چوڑی ٹوٹے گی اور نہ آپ کے ہاتھ میں لگے گی۔

You May Also Like :
مزید

Bangles Pehanay Ka Asan Tarika

Bangles Pehanay Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bangles Pehanay Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.