۔ بچوں کی فیڈر کی نیپل میں بعص اوقات چکنائی جم جاتی ہے ۔ جس کی وجہ سے دودھ پینے میں دشواری ہوتی ہے ۔
۔ اس دشواری ک آسان حل ہے کہ نیپل میں دو چٹکی نمک ڈال کر دس منٹ تک کے لیے رکھ دیں ۔
۔ اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھولیں ۔
۔ فیڈر کا نیپل بلکل صاف ہوجائے گا