اکثر انڈے خراب نکلتے ہیں؟ تازہ انڈوں کی پہچان کا طریقہ جان لیں کہی ایسا نہ ہو کہ آپ بھی خراب انڈا استعمال کرلیں

image
سردیوں میں انڈے کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ لیکن یہ نہیں پتہ لگتا کہ انڈا صحیح ہے یا خراب اور ابالنے یا تلنے کے وقت پتہ چلتا ہے کہ انڈا تو خراب ہے۔ آج ہم آُپ کو انڈے کی پہچان کا طریقہ بتاتے ہیں تاکہ آپ جان سکیں کہ انڈا صحیح ہے یا خراب ۔

  • * اکثر انڈے خراب نکلتے ہیں۔

  • * صحیح انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈوب کر نیچے بیٹھ جاتا ہے۔ 

  • * معمولی خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں تھوڑا سا اُٹھا ہوا ہوتا ہے۔

  • * بالکل خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈالتے ہی اُوپر آجاتا ہے۔ 

یہ طریقے آزمائیں اور سردیوں میں صحیح انڈوں کا انتخاب کریں
You May Also Like :
مزید

Anda Check Karne Ka Tarika

Anda Check Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Anda Check Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.