کرونا وائرس: وہ شعبے جہاں خواتین اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں جن کو روکنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا، ویڈیو دیکھیں

image
کرونا وائرس : جہاں دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور صنعتیں بند ہیں وہیں کچھ شعبے ایسے بھی ہیں جہاں خواتین مسلسل کام کر کے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہیں جن کو روکنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا ہے۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے مطابق ‘‘صنفی مساوات اور عورتوں کے حقوق عالمی وبا سے لڑنے میں اہم ہیں’’

کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں خواتین ہر شعبے میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔

یہ ویڈیو ایسی خواتین کے لیے جو عالمی وبا کے دوران بھی اپنی ملازمتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

You May Also Like :
مزید