امریکہ میں خاتون کے پیٹ سے لیپ ٹاپ نکل آیا

image
کیلی فو ر نیا: امریکی خاتون نے 60 ڈالر بچانے کے لیے ایسا کارنامہ کر دیا کہ اپ جان کر حیران ہو جایں ، امریکی صحافی خاتون نے سامان کے ٹیکس کو بچانے کے لیے سامان کو پیٹ میں چھپا لیا اور خود کو حاملہ قرار دے دیا،

سکیننگ کے دوران جب خاتون کو چیک کیا گیا تو پیٹ سے لیپ ٹاپ دیکھ کر پولیس والے حیران رہ گئے ،پولیس نے خاتون کو پکڑے کے بعد اضافی چارجز لگا دیے، واضح رہے کہ خاتون نے لیپ ٹاپ کو کپڑوں میں چھپا کر پیٹ سے باندھ رکھا تھا۔

News Source : Roze TV

You May Also Like :
مزید