وزن بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ شروع کردیں اور اس کا جادوئی کمال دیکھیں

image
دنیا میں جہاں موٹاپا ایک مسئلہ ہے وہی دوسرا اہم مسئلہ زیادہ کمزور ہونا بھی ہے اور اسی وجہ سے ایسے افراد جو اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں وہ نت نئے طریقے آزماتے ہیں۔ آج ہم بھی آپ کے لیے ایسا ہی طرہقہ لیکر آئے ہیں جس سے آپ کا وزن کچھ ہی دنوں میں بڑھنے لگے گا۔

  • * پانچ کھجوریں روزانہ رات ایک پیالے میں بھگو دیں۔

  • * صبح اُن کی گٹھلیاں نکال کر ایک گلاس دودھ میں کھجوریں شامل کرکے ملک شیک بنا لیں۔

  • * اس ملک شیک کو صبح صبح ضرور پی لیا کریں۔ انشاءاللہ وزن بڑھنا شروع ہو جائے گا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Wazan Barhany Ka Tarika

Wazan Barhany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Wazan Barhany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.