گنے کا رس پیئیں اور گھر بیٹھے دل، دماغ ،آنکھوں ، گردوں اور معدے جیسی بیماریوں کا علاج خود کریں

image
۔ یرقان کے مریضوں کیلئے نہایت مفید ہے۔

دل‘ دماغ‘ آنکھوں ‘ گردوں‘معدے‘ اور جنسی اعضاء کو تقویت دیتا ہے۔ ۔

۔ پیشاب کی بیماریوں اور قلت پیشاب میں گنے کا رس پینا نہایت مفید ہے۔

۔ پیٹ میں اپھارہ،قبض ،گیس یہاں تک کہ السر کےمراض میں بھی گنے کا رس بہت مفید ہے۔

۔ محنت طلب کام کرنے کے بعد ایک گلاس گنے کا رس پینے سے ساری جسمانی تھکن دور ہو جاتی ہے۔

۔ جسم میں ٹھنڈک کا احساس پیدا کرتا ہے،پیاس کی شدت کو کم کرتا ہےاوردل و دماغ کو فرحت بخشتا ہے۔

۔ دبلے پتلے حضرات کیلئے گنے کا رس بہت مفید ہے اس کے باقاعدہ استعمال سے

کمزوری دورہوجاتی ہے اورجسم فربہ اور صحت مند ہو جاتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Sugarcane Se Karein Bemario Ka Ilaj

Sugarcane Se Karein Bemario Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sugarcane Se Karein Bemario Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.