آج ہم پنیر بوٹی کے فوائد بتائیں گے جو ہماری ایک سے زائد مشکلات کے حل میں معاون کی خاصیت رکھتی ہے۔
پنیر بوٹی دراصل پاکستان، انڈیا اور افغانستان وغیرہ میں پائی جاتی ہے اور اس کو سائنسی زبان
میں Withania coagulans
کہتے ہیں۔
اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔
یہ کسی بھی پنساری کی دکان سے مناسب قیمت میں آسانی سے مل جائے گا۔
یہ بوٹی شوگر، وزن میں کمی رنگ صاف کرنے اور پیٹ اور جسم کے درد وغیرہ کے لیے مفید ہے۔
طریقہ استعمال
-
* ایک گلاس پانی لیں۔
-
* اس میں 5 سے 6 دانے پنیر بوٹی کے ڈال
دیں۔
-
* پھر اس کو رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔
-
* صبح نہار منہ پی لیں۔
-
* اس نسخے کو کم از کم 3 ماہ تک جاری
رکھیں بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔