۔ شوگر کے مریض جن کے جوڑوں میں اکثردرد رہتا ہو۔
۔ وہ چلنے پھرنے کے قابل بھی نہ ہوں تو وہ درج ذیل نسخہ 21 دن تک مسلسل استعمال کریں ۔
۔ پانچ گرام اوس کڑا چھال ایک گلاس میں پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں ۔
۔ پھر صبح نہا ر منہ پی لیں ۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔