قبص سے پریشان ہیں؟ تو اس کے قدرتی علاج کے لیے انجیر کا استعمال شروع کردیں اور پھر فائدہ دیکھیں  

قبض کو اُم الامراض یعنی تمام امراض کی ماں کہا جاتا ہے اور ہم میں سے اکثر اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں- اگر اس مرض کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو اس سے مزید بیماریاں جنم لے لیتی ہیں۔
اور والدین کو بھی چاہیے کہ اگر بچے واش روم میں زیادہ وقت لگا رہے ہیں تو اُن سے پوچھیں کہ کوئی مسئلہ تو نہیں ان پر نگرانی رکھیں، ہوسکتا ہے وہ اس مرض میں مبتلا ہو اور بتانے میں شرم محسوس کررہے ہوں۔
ذیل میں مشہور ہربلسٹ اور ہر دلعزیز ڈاکٹر بلقیس ایک نسخہ بتار ہی ہیں جسے روزانہ چھوٹی گولی کی مقدار کے برابر کھایا جائے تو بہت جلد اس دائمی قبض کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

  • * اس کے لیے انجیر، سنامکی، چھوٹی ہڑ، منقہ بغیر بیچ کے ہم وزن لے کر پیس لیں۔

  • * اس پیسٹ کو ہاتھ سے آٹے کی طرح گوندھ لیں تاکہ یکجان ہوجائے۔ 

  • * اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر رکھ لیں۔ 

  • * روزانہ کھانے کے بعد ایک گولی کھائیں۔ 

  • * شوگر کے مریض اس کا استعمال کم کریں۔ 

  • * یہ نسخہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔ 


نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Qabz Ka Qudrati Ilaj

Qabz Ka Qudrati Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Qabz Ka Qudrati Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :