۔ چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے الیکٹرک سرکٹس کو مزید فعال بنانے کے لئے ایک طریقہ پیاز ساری رات پاﺅں پر باندھ کر سوئیں۔
۔ ان کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت پیاز کو باریک کاٹ کر پاﺅں کے تلووں پر لگائیں اور پھر جرابیں پہن لیں ۔
۔ پھر ساری رات ایسے ہی لگا رہنے دیں
۔ اس سے آپ کا جسم ہلکا پھلکا،تروتازہ اور پرسکون ہوجائے گا ۔
۔ آپ کو تمام دن کی تھکاوٹ سے راحت ملے گی۔