خواتین ماہواری میں شدید تکلیف کو کم کرنے کا آسان گھریلو نسخہ جانیں اور دوائیوں سے جان چھڑوائیں

image
اکثر خواتین ماہواری کے دنوں میں کمر اور پیٹ درد کی تکلیف میں مبتلا دکھائی دیتی ہیں اور مختلف قسم کے پین کلر کا انتخاب کرلیتی ہیں اور تکلیف میں کمی نہ آنے کی صورت میں ہسپتالوں کو رخ کرلیتی ہیں۔ لیکن کتنا اچھا ہو کہ اس کا علاج فوری طور پر خود گھر میں ہی کرلیا جائے- آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں جو ماہواری میں درد میں کمی لانے میں آپ کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔

  • * اجوائن کا جوس جو کہ اجوائن کو پانی میں ابال کر تیار کیا جاتا ہے اور گاجر کا جوس آدھا آدھا کپ برابر لیں۔

  • * دونوں کو ساتھ مکس کر کے پی لیں۔ 

  • * یہ انتہائی کارآمد اور مفید نسخہ ہے۔ 

  • * اس کا استعمال دوران ماہواری تکلیف کو ختم کر دیتا ہے۔ 

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Period Ke Dard Ka Ilaj

Period Ke Dard Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Period Ke Dard Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.