۔ گرمی کے موسم میں دھوپ میں آنے جانے کی وجہ سے بچوں اور بڑوں کی نکسیر پھوٹنے لگتی ہے ۔
۔ جن حضرات و خواتین کو نکسیر پھوٹنے کا مسئلہ ہو ۔
۔ اُن کے لئے اول تو یہ کہ وہ سیدھے تکیے پر سوئیں اونچے تکیے پرہرگز نہ سوئیں ۔
۔ تاکہ بیلینس برابر رہے ۔
۔ دوسرا یہ کہ رات سونے سے پہلے اور صبح جاگنے کے بعد ناک میں نمک ملے پانی کے چند ڈراپ ڈالیں ۔
۔ نکسیر پھوٹنا رُک جائے گی ۔
۔ اگر پھر بھی نکسیر نہ رُک رہی ہو تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں ۔