ہوشیار! خبردار مولی کے ساتھ یہ چیزیں ہرگٓز نہ کھائیں ورنہ آپ بھی ان بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں

image
مولی کا استعمال سردیوں میں زیادہ کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کونسی دو ایسی اشیا ہیں جن کا استعمال مولی کے ساتھ نہیں کرنا چاہیے ورنہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آپ کو مولی کے بےشمار فوائد کے حوالے سے تو پتہ ہوگا لیکن یہ نہیں کہ مولی کو کن چیزوں کے ساتھ کھانے سے پرہیز کرنا ہے۔

تقریباً ہر گھر میں ہی کھانے میں تازہ مولی اور ٹماٹر کے سلاد کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ مولی اور ٹماٹر کے سلاد کو رات میں نہیں کھانا چاہیے کیونکہ رات کا کھانا ایک لمبے وقفے کے بعد کھایا جاتا ہے۔ اگر آپ رات کو ٹماٹر اور مولی پر مشتمل سلاد کھائیں تو یہ آپ کو Sternum جس کو سینے کا درد بھی کہتے ہیں اس میں مبتلا کر سکتا ہے۔

Sternum کی چند علامت میں سے ایک یہ ہے کہ کھانا کھانے کے بعد آپ کے سینے میں اکثر درد اٹھتا ہے اور بعض اوقات ہڈیوں کی چٹخنے کی آواز بھی آتی ہے۔ Sternum کی ایک وجہ سینے کی جلن بھی ہے جس میں ہمارے معدے کی تیزابیت منہ کی جانب آتی ہے۔

ایک امریکی ادارے کی ریسرچ کے مطابق اس درد کی وجہ سے سینے پر دباؤ پڑتا ہے۔ ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ اس درد سے بچنے کے لیے ایسی چیزوں سے احتیاط کی جائے جو اس مرض کی بنیادی وجہ ہیں اور اس میں سر فہرست ٹماٹر اور مولی شامل ہیں۔ ان دونوں کو ملا کر کھانا آپ کے جسم میں تیزابیت پیدا کرسکتا ہے۔

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ مولی کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے لیکن خود دیر سے ہضم ہوتی ہے۔ میڈیکل رسیرچ نے یہ بات ثابت کی ہے کہ اگر آپ مولی کو رات میں کھائیں گے تو اس سے معدے پر بوجھ پیدا ہوگا جس سے تیزابیت ہوگی۔ اس کے علاوہ طبعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مولی کھانے کے بعد یا اس کے ساتھ دودھ کا استعمال بھی نہیں کرنا چاہیے کیونکہ دونوں کی تاثیر بالکل مختلف ہے۔اس لیے بہتر ہے کہ اس سے گریز کریں۔

۔ اس کے علاوہ میڈیکل ریسرچ یہ بھی بتاتی ہیں کہ مولی کے ساتھ مچھلی کھانے سے بھی پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ ان دونوں کو ہضم کرنے کے لیے آپ کے معدے کو ڈبل محنت کرنی پڑسکتی ہے جس سے آپ گیس کی شکایت میں بھی مبتلا ہوسکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Moli Ke Nuksan

Moli Ke Nuksan - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Moli Ke Nuksan. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.