سنگھاڑا کے پاؤڈر میں چھپے لیکوریا، کمر درد اور خواتین کے دیگر مسائل کا حل، لیکن کیسے؟

image
اکثر خواتین متعدد بیماریوں کا شکار رہتی ہیں جن میں نمایاں لیکوریا اور کمر درد وغیرہ شامل ہیں۔ ان تکلیف دہ بیماریوں کے علاج کیلئے مہنگی دوائیاں استعمال کی جاتی ہیں جس پر کافی خرچہ بھی ہوتا ہے اور ساتھ ہی سائیڈ ایفیکٹ ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے۔

ذیل میں بزرگ حکیم باسط جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک ایسا نسخہ بتا رہے ہیں جسے استعمال کر کے آپ ان تکلیف دہ امراض سے نجات پا سکتے ہیں اور سب سے اہم بات اِس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے ۔

اجزاء

  • .1 سنگھاڑے کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام

  • .2 گوند کیکر۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت 

  • .3 مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت 

طریقہ استعمال

  • * تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔

  • * روزانہ ایک چمچ صبح نہار منہ کھائیں۔ 

  • * مسلسل استعمال کریں۔ 

  • * چند دنوں میں لیکوریا اور کمر درد میں کمی آجائے گی۔ 

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Leukorrhea Ka Gharelu Ilaj

Leukorrhea Ka Gharelu Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Leukorrhea Ka Gharelu Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.