خشک دھنیا آپ کو کتنے امراض سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟ ماہرین کی ہدایت سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

image
ماہرین کی تحقیق کے مطابق دھنیا کے بیج کا 30 فیصد حصہ وٹامن سی پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ ایک انسانی جسم کی روزانہ کی وٹامن سی کی مطلوبہ مقدار کو پورا کرنے کے لیے کافی مددگار ثابت ہوتا ہے- وٹامن سی ہمارے جسم میں فوڈ پوائزننگ جیسے مرض کے علاج کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

  • *  فوڈ پوائزننگ کا مرض لاحق ہونے کی بنیادی وجہ مختلف قسم کے جراثیم ہوتے ہیں- تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ثابت دھنیا جسے خشک دھنیا بھی کہا جاتا ہے اس میں ایسی اینٹی بیکٹریل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ہمیں فوڈ پوائزننگ کے جراثیم سے محفوظ رکھ سکتی ہیں-

  • * اس لیے ماہرین خشک دھنیے کے مستقل استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔

  • * اس کے علاوہ خشک دھنیا منہ یا گلا پک جانے کی صورت میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

  • * ایک یا دو دن خشک دھنیا چوسنے سے آپ ان دونوں امراض سے شفاﺀ پا سکتے ہیں۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Kharab Galay Ka Ilaj

Kharab Galay Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kharab Galay Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.