قبض و پیٹ کے درد کا شکار ہیں تو اس نسخے کے استعمال سے کریں اس شکایت کو دور اور پائیں پیٹ کے درد سے فوری آرام

image
۔ اگر آپ قبض و پیٹ کے درد سے پریشان ہیں تو رات کو سونے سے پہلے ایک ٹماٹر کا چھلکا اُتار کرکھالیں ۔

۔ صبح تک پیٹ ایسا صاف ہوگا کہ آپ یقین نہیں کریں گے ۔

۔ چند دنوں کے استعمال سے قبض مکمل ختم ہوجائے گا اور پیٹ درد سے بھی نجات مل جائے گی ۔

You May Also Like :
مزید

Kabz Or Pait Dard Ka Ilaj

Kabz Or Pait Dard Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kabz Or Pait Dard Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.