افطار کے بعد ان غذاوں کا استعمال کریں اور کیلشئیم کی کمی کو پورا کریں

image
۔ بچپن میں جمع ہونے والا ہڈیوں کی مضبوطی کا ذخیرہ بعد میں کام آتا ہے۔

۔ کیلشئیم کی کمی کے باعث ہڈیاں بھربھری ہونے لگتی ہیں جو خطرناک ہے۔

۔ ڈاکٹرز کے مطابق جب بچے بالغ ہو رہے ہوں تو انہیں اضافی کیلشئیم کی ضرورت ہوتی ہے۔

۔ بہتر ہوگا کہ انہیں ایسی غذائیں کھلائیں جن میںکیلشئیم کی مقدار زیادہ ہوں۔ یعنی دودھ سے بنی ہوئی چیزیں کھلائیں، مچھلی کھلائیں ، ہرے پتوں والی سبزیاں اور صحت بخش مشروبات بھی کیلشئیم کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

In Gizaon Ka Istemal Karein Or Calcium Ki Kami Ko Pura Karein

In Gizaon Ka Istemal Karein Or Calcium Ki Kami Ko Pura Karein - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on In Gizaon Ka Istemal Karein Or Calcium Ki Kami Ko Pura Karein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.