انگور کے چند دانے آپ کی زندگی تبدیل کرسکتے ہیں، اور آپ کو کتنی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ جانیے

image
انگور لذیذ ہونے کے ساتھ غذائی فوائد سے مالامال بھی ہوتے ہیں۔ ان میں کیلشیئم ‘ پروٹین ‘ فاسفورس‘ فولاد‘ وٹامن سی‘ اے اور بی 6‘ گلوکوز ‘پوٹاشیم‘ میگنیشم‘ سوڈیم ‘ فلیونائیڈز اور فائبر پائے جاتے ہیں۔

  • * انگور میں موجود فولاد خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ خون کی کمی میں اس کا استعمال انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے‘ اس لئے حاملہ خواتین کو انگور کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

  • * دل کی تکالیف میں انگور کا استعمال انتہائی بہترین ثابت ہوا ہے۔ یہ کولیسٹرول نہیں بڑھنے دیتا اور خون کو گاڑھا ہونے سے روکتا ہے۔

  • * اسی طرح یہ دل کے دورے کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔

  • * انگور کا استعمال آدھے سر کے درد کے خاتمے کے لیے بھی مفید ہے۔

  • * انگور میں پوٹاشیم کی موجودگی گردوں کے افعال کو درست رکھتی ہے

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Grapes Ke Fawaid

Grapes Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Grapes Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.