موٹاپے سے آپکی بھی ڈبل تھوڑی ہوگئی ہے تو ابھی اس نسخے کو معمول بنالیں اور ڈبل تھوڑی کا کریں خاتمہ

image
۔ ڈبل تھوڑی موٹاپے کی وجہ سے ہوجاتی ہے ۔

اس کو کم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے ۔ ۔

۔ ایک ہاتھ میں سورج مکھی کے پھول کا تیل لیں اور کچھ منٹ تک اپنی تھوڑی پر مالش کریں۔

۔ اس طرح اوپر سے نیچے اور نیچے اور اوپر کی طرف

۔ اس عمل کو روزانہ چار منٹ تک کریں ۔

۔ اس عمل کے ساتھ سافٹ ڈرنک ، چاکلیٹ اور فاسٹ فوڈز بھی نہ کھائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Double Chin Se Nijat Ka Tarika

Double Chin Se Nijat Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Double Chin Se Nijat Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.