اب دانت ٹوٹنے کے بعد نئے بھی اگائے جا سکتے ہیں، نئی سائنسی تحقیق

image
۔ اگر کوئی دانت ٹوٹ جائے تو اس کے نچلے حصے میں موجود خالی مسوڑھے کے اندر اسٹیم سیلز اور ٹشوز کا ملاپ کرنے سے دانت دوبارہ اگنا شروع ہوجاتا ہے۔

۔ اسٹیم سیلز ان خلیات کو جنم دیتے ہیں جو ٹوٹے ہوئے دانت کو دوبارہ اگانے میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور یوں نیا دانت بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

۔ یہ طریقہ دانت اگانے کا قدرتی اور آسان عمل ہے تاہم یہ صبر آزما بھی ہے ۔

۔ کیونکہ یہ عمل 9 ہفتے لیتا ہے۔

۔ اس قدرتی طریقے سے مصنوعی دانتوں سے چھٹکارا حاصل ہوتا ہے اور بار بار ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

۔ یہ قدرتی طریقہ اپنے آپ میں مکمل اور ہر ایک کے لیے ہے یعنی جو چاہے اسے آزما سکتا ہے۔

۔ یہ تحقیق ابھی طبّی آزمائشوں (کلینیکل ٹرائلز) کے ابتدائی مرحلے سے گزر رہی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Dant Totny Ki Soorat Me Qudrati Tarikay Se Dant Lgain

Dant Totny Ki Soorat Me Qudrati Tarikay Se Dant Lgain - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dant Totny Ki Soorat Me Qudrati Tarikay Se Dant Lgain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.