ہائی بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے کا گھریلو نسخہ آپ کے کچن میں موجود

image
اکثر افراد کا بلڈپریشر ہر وقت ہائی رہتا ہے اور اس کے لیے مختلف ادویات کا استعمال بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں، دوائیوں کے ساتھ ساتھ یہ آسان گھریلو ٹوٹکہ بھی استعمال کریں تو بہت جلد ہائی بلڈ پریشر کا یہ مسئلہ کنٹرول ہو جائے گا۔

  • * روزانہ رات سونے سے پہلے ایک چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ سادے پانی کے ساتھ پھانک لیا کریں۔

  • * چند دنوں کے مسلسل استعمال سے ہائی بلڈ پریشر نارمل ہو جائے گا۔ 

  • * لیکن یاد رہے کہ دواؤں کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ جاری رکھنا ضروری ہے۔ 

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Tarika

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Blood Pressure Ko Control Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.