کیا آپکو بھی بھوک کم لگنے کی شکایت رہتی ہے تو ابھی گھر میں بنایا ہوا یہ جوشاندہ پی لیں اور 15 دن میں کمال دیکھیں

image
۔ جن لوگوں کو بھوک کم لگنے کی شکایت ہو وہ ذیل کا جوشاندہ 15روز پی لیں ۔

۔ اس سے بھوک اچھی طرح لگے گی ۔

۔ پودینہ خشک 6 گرام ، بادایان 6 گرام ، مویز منقی 9 دانہ، آلو بخاراخشک5 عدد لیں ۔

۔ پھر آدھے گلاس پانی میں جوش دے کر چھان کر روزانہ صبح نہار منہ پی لیا جائے ۔

۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں

You May Also Like :
مزید

Bhook Kam Lagny Walo Ke Liey Ilaj

Bhook Kam Lagny Walo Ke Liey Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bhook Kam Lagny Walo Ke Liey Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.