مہندی صرف ہاتھوں اور سر پر ہی نہیں لگائی جاتی بلکہ اس کے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں اسکی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور یہ جسم کو ٹھنڈ ک پہنچانے کا قدرتی ذریعہ ہے۔
اکثر لوگوں کو نیند نہیں آتی اور وہ بےخوابی کا شکار رہتے ہیں۔ اس کے لیے یہ گھریلو علاج نہایت مفید ہے۔ اس علاج کے استعمال کے بعد آپکی یہ شکایت دور ہوجائے گی۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔