ایلوویرا جیل سے بواسیر کا آسان قدرتی علاج ابھی استعمال کریں اور آرام پائیں

image
بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے یہ بڑی آنت کے دہانے پر موجود نسوں میں سوزش پیدا ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔ بہت زیادہ درد، جلن، اور فضلے میں خون آنا اس کی عام علامات ہیں۔ بواسیر کی تکلیف آنت کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں پر ہو سکتی ہے۔

گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے اس تکلیف کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

ایلوویرا بواسیر سے نجات میں معاون

  • * ایلوویر میں سوزش کم کرنے والی خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو جلن کو بھی کم کرتی ہیں۔

  • * بواسیر کے لیے ایلوویرا کے پتے کا خالص جیل استعمال کرنا چاہیے۔ 

  • * کچھ لوگوں کو ایلوویرا سے الرجی ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ پہلے ہاتھ پر لگا کر دیکھ لیں کہ اس سے کسی قسم کی الرجی تو نہیں اس کے بعد اسے بواسیر کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Bawaseer Ka Asan Ilaj

Bawaseer Ka Asan Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bawaseer Ka Asan Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.