اس مرض میں مبتلا فرد یہ جڑی بوٹی بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور چند دنوں میں ہی آرام پائیں  

عرق النساء میں تقریباً ہر چوتھی خاتون اور ہر دسواں شخص اس تکلیف دہ مرض میں مبتلاء ہے ۔ لیکن اس نسخہ کے بعد درد سے نجات ممکن ہے ۔

اجزاء

  • * سورنجان شیریں ۔۔۔۔۔۔50 گرام

  • * ایلوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام (سوکھا ہوا ایلوویرا ہی ہوتا ہے پنسار کی دکان سے با آسانی مل جاتا ہے)۔



  • 1. تمام اجزاء کو ہم پیس لیں (اتنا پیسیں کے ٹیلکم پاؤڈر کی طرح بن جائے)۔

  • 2. چھان لیں۔

  • 3. ایلوویرا کے گودے میں اس پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کرکے چنے کی دال کے برابر گولیاں بنالیں ۔ روزانہ صبح و شام ایک ایک گولی کھائیں ۔ اور چاول ، دہی اور کھٹی چیزیں اس دوران بالکل نہ کھائیں اس درد سے نجات مل جائے گی۔


نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Arq Un Nisa Ka Ilaj

Arq Un Nisa Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Arq Un Nisa Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :