میری امی کو 2 بیٹیوں کے ساتھ مشکل ہوئی تو ۔۔ صبور علی ماں کیوں نہیں بننا چاہتیں اور وہ کس وجہ سے فیملی پلاننگ کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ بتاتے ہوئے

image

اداکارہ صبور ابھی ماں نہیں بننا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔

انٹرویو کے دوران اپنے سیر و تفریح کے شوق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری والدہ کے لیے میرے اور سجل کے ساتھ سفر کرنا مشکل تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ سفر کرنا کافی مشکل ہے بلکہ اگر آپ کے ساتھ ایک بھی بچہ ہے تو آپ آسانی سے سفر نہیں کر سکتے۔ اس لیے میری خواہش ہے کہ میں بچوں کی پیدائش کرنے سے پہلےجتنا ہو سکتا ہے سفر کروں گی کیونکہ بچوں کی پیدائش کے بعد سفر کرنا مشکل ہوگا۔

واضح رہے صبور اور علی انصاری کی شادی پچھلے سال ہوئی تھی اور اب اس جوڑے سے ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے منصوبے کے بارے میں سوالات کیے جا رہے ہیں۔

You May Also Like :
مزید