۔ ایک کپ میں لیموں کارس اور عرق گلاب شامل کریں ۔
۔ پھر تبت کریم کی بوتل سے ساری کریم نکال کر اس میں شامل کرلیں ۔
۔ اب اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ رات کو سونے سے پہلے کسی اچھے صابن سے چہرہ دھوئیں اور سکھالیں ۔
۔ پھر حسب ضرورت کریم سے چہرے کا مساج کر یں ۔
۔ صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے چہر ہ دھولیں ۔
۔ دس سے پندرہ دن میں آپ کی رنگت میں وہ نکھار آئے گا کہ آپ یقین نہ کریں گی ۔