ٹماٹر سکن وائٹنگ فیشل رنگ گورا کرنے کے ساتھ ساتھ لائے چہرے پر موجود داغ دھبوں میں واضح کمی چند دنوں میں جس سے رہ جائیں گی آپ بھی حیران

image

گرمی سے جلد کی رنگت خراب ہوجاتی ہے اور کبھی کبھی کالے دھبے بھی پڑجاتے ہیں وجکہ میک اپ کرکے بھی نہیں چھپتے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو اپنے فریج میں رکھے ہوئے دو ٹماٹر نکالیں اور اپنے مسئلے کا حل تلاش کرلیں۔

طریقہ

٭ ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو لیں اور کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں۔

٭ تین ٹماٹروں کا رس نکال لیں اور اس کو تین حصوں میں کرلیں یعنی دو الگ الگ پیالیوں میں آدھا آدھا کرکے رکھ لیں۔

٭ اب ایک پیالی میں تھوڑا سا ٹماٹر کا رس لیں اس میں ایک چمچ دودھ ڈال کر چہرے پر لگائیں اور دس منٹ تک مساج کرتی رہیں۔ گیلے کپڑے کی مدد سے چہرہ صاف کرلیں۔

٭ ٹماٹر کے رس میں ایک چمچ چینی اور گھر میں استعمال ہونے والی عام ٹوتھ پیسٹ اور بیسن ڈالیں پھر اس سے چہرے کی اسکرببنگ کریں مگر آہستہ آہستہ تاکہ میل نکل سکے اور جلد بھی نرم مالائم رہے پھر چہرے کو پانی سے دھو لیں۔

٭ ٹماٹر کے رس میں ایک چمچ شہد، ہلدی، لیموں کا رس اور ایک چمچ دہی شامل کرے پیسٹ بنالیں پھر اس کو اچھی طرح اپنے چہرے پر لگا کر مساج کریں اور کچھ دیر چھوڑ دیں۔ پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں۔

٭ بہتر نتائج چاہتی ہیں تو اس فیشل کو روزانہ استعمال کریں تاکہ آپ کی جلد نکھر جائے اور تمام داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں۔

You May Also Like :
مزید

Skin Whitening Facial Ka Tarika

Skin Whitening Facial Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Skin Whitening Facial Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.