سیاہ گردن کو صاف و شفاف بنائیں اور پہلے استعمال سے ہی واضح فرق پائیں  

۔ چینی ، بیسن، دھی ایک کھانے کا چمچ لیں ۔
۔ پھر اس میں ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اور لیموں کا رس ساتھ ہی املی کا رس دو چائے والے چمچ شامل کریں ۔
۔ تمام اجزاء کو ایک پیالے میں اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ اپنی گردن اور ہاتھوں پر اپلائی کریں ۔
۔ بیس منٹ بعد پانی سے دھولیں ۔
۔ انشاء اللہ پہلی دفعہ کے استعمال سے واضح فرق پائیں ۔

Siyah Gardan Ko Saf Krny Ka Tarika

Siyah Gardan Ko Saf Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Siyah Gardan Ko Saf Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :