۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بال گھنے اور کالے ہوں۔
۔ سفید بال سر میں خشکی بھی پیدا کرتے ہیں ۔
۔ لیکن اگر وقت سے پہلے بال سفید ہو جائیں تو یہ ایک اہم مسئلہ ہے ۔
۔ سفید بالوں کو کالا کرنے کے لیے دس گرام وزن کا کالا پتھر ( جوآپ کو آسانی سے پنسار کی دکان سے مل جائے گا) اسکو پیس لیں ۔
۔ اس میں آدھا کلو کھوپرے کا تیل شامل کریں ۔
۔ اس مکسچر کو رات سونے سے پہلے سر میں لگا لیں اور صبح اُٹھ کر دھولیں۔