آٹے میں یہ چیز ملا کر لگائیں اور اپنی رنگت کو گورا بنائیں اتنا آسان اور سستا ٹوٹکہ آپ نے پہلے نہ سنا ہوگا، استعمال کریں اور بہترین نتائج پائیں!

image
گورا رنگ چمکتا چہرہ یہ خواہش تو آپ بھی کرتی ہوں گی اور اس کے لئے ہزاروں روپے کی کریمیں، فارمولے استعمال کر ڈالے ہوں گے اور نتائج وہی صفر۔ اگر گندم کے آٹے میں یہ چیز ملا کر لگا لیتی تو شاید زحمت نہ ہوتی۔

ٹُپ:

٭ دو چمچ گندم کا آٹا لیں اس میں ایک چٹکی ہلدی، ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک ہی چمچ ایلوویرا کا جل شامل کرلیں۔

٭ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ دن میں جب بھی وقت ہو چہرے اور جلد پر لگالیں۔

٭ یہ نہ صرف آپ کے چہرے پر موجود دانوں اور ان کے نشانات کو دور کرے گا بلکہ آپ کی رنگت میں قدرتی نکھار پیدا کر کے آپ کی جلد کو حسین اور چمکدار بنانے میں آپ کی مدد کرے گا۔

بشرطیکہ آپ اس کو روزانہ لگائیں کیونکہ فوری رزلٹ کوئی بھی دوائی یا نسخہ نہیں دیتا۔

You May Also Like :
مزید

Rang Saaf Karne Wala Facial

Rang Saaf Karne Wala Facial - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Rang Saaf Karne Wala Facial. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.