پارلر جائے بغیر گوری اور نکھری رنگت حاصل کرنا اب آسان، ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا گیا قدیمی گھریلو نسخہ

image
خوبصورت اور پرکشش نظر آنا خواتین کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور اس کے لئے وہ ہر ممکن کوشش بھی کرتی ہیں۔ لیکن اگر کہیں اچانک جانا پڑ جائے اور چہرے پر چمک نہ ہو تو پریشانی میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔

ذیل میں ڈاکٹر عیسیٰ ایک ایسا قدیمی گھریلو نسخہ بتا رہے ہیں۔ جس کے استعمال سے آپ کے چہرے پر قدرتی نکھار آجائے گا۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔

  • *   صندل کی لکڑی کا پاؤڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ

  • * بادام کا پاؤڈر ۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

  • *  دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

  • *   تھوڑا سا لیموں کا رس

بنانے کا طریقہ

  • *   تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں۔

  • * پیسٹ تیار ہے

طریقہ استعمال

  • *   اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں۔

  • * پندرہ منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں۔

  • *  اس کے بعد آپ کے چہرے پر قدرتی نکھار آجائے گا اور آپ کو کسی کیمیکل والی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

You May Also Like :
مزید

Rang Gora Karne Ka Tarika

Rang Gora Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Rang Gora Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.