پھٹی ایڑیوں کو بنائیں خوبصورت تاکہ عید میں لگے ہر قسم کی سینڈل آپ کے پاؤں میں خوبصورت  

 

۔ ہلدی ایک چمچ ، گلیسرین ایک چمچ ، گلاب عرق آدھ چمچ
۔ تمام اجزاء کو مکس کریں اور پھٹی ایڑیوں پراس مکسچر کو فل کریں
۔ تقریباً بیس منٹ تک لگا رہنے دیں ۔
۔ پھر پانی سے دھولیں

YOU MAY ALSO LIKE :